الحمرا آرٹس کونسل میں اداکاری، ہدایتکاری کی کلاسز کا آغاز

الحمرا آرٹس کونسل میں اداکاری، ہدایتکاری کی کلاسز کا آغاز

لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمرا آرٹس کونسل نے کلچرل کمپلیکس میں اداکاری اور ہدایت کاری کی کلاسوں کا آغاز کیا ہے۔ یاد رہے الحمرا میں میوزک ڈانس اور مصوری سمیت آرٹ کے مختلف شعبوں کی تعلیم دی جا رہی ہے۔