اداکار محمودعلی کی چھٹی برسی پرسوں منائی جائیگی

اداکار محمودعلی کی چھٹی برسی پرسوں منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار محمودعلی کی چھٹی برسی 11 جولائی کو منائی جائیگی۔ یاد رہے کہ محمودعلی نے ریڈیو کے علاوہ متعدد ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے۔