معمر رانا کا بطور ڈائریکٹر پشتو فلم بنانے کا اعلان

معمر رانا کا بطور ڈائریکٹر پشتو فلم بنانے کا اعلان


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار معمر رانا نے بطور ڈائریکٹر ”بختو“ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس فلم میں وہ اداکاری بھی کریں گے۔ فلم کے رائٹر بابر کشمیری ہیں۔