لاہور آرٹس کونسل میں گلوکار غلام عباس کے ساتھ ایک شام منائی گئی


لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل نے معروف گلوکار غلام عباس کے ساتھ ایک شام کا اہتمام کیا جس میں گلوکار غلام عباس کے علاوہ گلوکارہ صائمہ ممتاز اور زوبیہ نے گیت اور غزلیں سنائیں۔