شوق سے جو بھی کام کیا جائے کامیابی انسان کے قدم چومتی ہے : فر یحہ پر ویز

شوق سے جو بھی کام کیا جائے کامیابی انسان کے قدم چومتی ہے : فر یحہ پر ویز


لاہور(آئی این پی) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ شوق سے گلوکاری سمیت جو بھی کام کیا جائے کامیابی انسان کے قدم چومتی ہے‘ پاکستان میں فلم انڈسٹری مضبوط ہو گی تو اس سے گلوکاروں کو بھی فائدہ ہو گا ورنہ مجبوراً فنکار دوسرے ممالک میں گلوکاری کرینگے۔نئے چہرے کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔