امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو سال دوہزارتیرہ کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا گیا.

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کو سال دوہزارتیرہ کی پرکشش ترین خاتون قرار دے دیا گیا.

دلکش نینوں والی کیٹی پیری کی آواز کے تو لاکھوں دیوانے ہیں لیکن جب سے کیٹی نے امریکی صدر اوباما کی صدارتی مہم میں اہم کردار ادا کیا ہے،تب سے ہی ان کی مقبولیت بڑھتی چلی گئی اور حال یہ ہے کہ ابھی دوہزارتیرہ شروع ہی ہوا کہ انہیں سال کی پرکشش ترین خاتون کا خطاب بھی دے دیا گیا۔ کیٹی پیری کویہ خطاب مردوں کے میگزین ہیلتھ ڈاٹ کام نے دیا۔