عید پر منفرد انداز میں نظر آئوں گی: میگھا

عید پر منفرد انداز میں نظر آئوں گی: میگھا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ عیدکے سٹیج ڈراموں میں شائقین کو منفرد انداز میں نظر آئوں گی‘ فنکار دوسروں کو خوشی کیلئے اپنی خوشی قر بان کر دیتے ہیں۔