سٹیج ڈرامہ ”مستانی کڑی“ آج سے شروع ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ آفرین اور سنہری خان کا نیا ڈرامہ ”مستانی کڑی“ آج 8 دسمبر سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہو گا۔ دیگر کاسٹ میں پائل چودھری، ایمان چودھری، صوفیہ خان، سرفراز وکی، مختار چن، وسیم پنوں، اسد مکھڑا، شہزاد شوکی، وقاص قیدو اور طوطی برال شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹر و ڈائریکٹر اجمل ملک ہیں۔