اداکار سخاوت ناز، ساجن عباس کی والدہ کا انتقال، فیصل آباد میں سپردخاک

اداکار سخاوت ناز، ساجن عباس کی والدہ کا انتقال، فیصل آباد میں سپردخاک

لاہور (کلچرل رپورٹر) تھیٹر کے معروف اداکار سخاوت نازاور ساجن عباس کی والدہ کو سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں انکے آبائی شہرمیں فیصل آباد میں سپرد خاک کردیاگیاہے۔مرحومہ کی نمازجنازہ میں مختلف فنکاروں نے شرکت کی ۔ شوبزسے وابستہ افرادنے مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔