جج کی چھٹی: زارااکبر کےس کافےصلہ 11دسمبر کو سنائے جانے کا امکان

لاہور (اےن اےن آئی) اداکارہ زارااکبر کےس کافےصلہ جج کی چھٹی کے باعث 6دسمبر کی بجائے 11دسمبر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔اداکارہ زارااکبر نے شوہر علی فوزی کاظمی کےخلاف نان و نفقہ اور بےٹے کے اخراجات کے حوالے سے مقامی عدالت مےں دعویٰ دائر کررکھا ہے‘ مقامی عدالت نے نوٹس جاری کر کے انکے شوہر کو طلب کےا مگر مسلسل نوٹس کے باوجودوہ پےش نہےں ہوئے جس پر عدالت نے فےصلہ محفوظ کرلےا۔