الحمرا کلچرل کمپلیکس میں آرٹ میوزیم کا افتتاح

لاہور(کلچرل رپورٹر) الحمراءکلچرل کمپلیکس میں الحمراءآرٹ میوزیم کا افتتاح ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر)عطاءمحمدخان نے کیا۔ شرکامیںآفتاب احمد انصاری،راحت مسعود،نوید بخاری خالد غیاث، نیئرعلی دادا، شعیب بن عزیز،جاوید اقبال ، وقار عظیم، میاں اعجاز حسین ،ملک محبوب الٰہی،مسرت حسن،محمد عارف، سلیمہ ہاشمی، منصور آفاق، ثمن رائے، ذوالفقار علی زلفی، غلام مصطفی، نیازحسین لکھویرااورشرجیل نظر،رشید احمد فاروقی ودیگرشامل تھے۔