خوف دہشت کے ،سنسنی اور تھرل لیے ہالی وڈ فلم گیلوز ریلیز ہونے جا رہی ہے10 جولائی کو
امریکہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں سکول پلے کے دوران ایک طالبعلم پھانسی کے منظر کو حقیقت کا روپ دینے کی کوشش کرتا ہے لیکن دیر تک ، پھندا گلے میں ڈالے رکھنے سے اس کی موت واقع ہو جاتی چارلی کی موت کے بیس سال بعد اس کی یاد میں کچھ لوگ دوبارہ اسی پلے کو سکول میں کرنے کی ٹھانتے ہیں ،مقصد چارلی کی ناگہانی موت پر اسے خراج تحسین پیش کرنا ہے لیکن چارلی کے ارادے کچھ اور ہیں ،چارلی کا کرداعر نبھانے والے اداکار کی ملاقات ہو جاتی ہے اصلی چارلی سے بیس سال میں چارلی کا کچھ بھی تو نہیں بدلا اور وہ ویسے کا ویسا ہی ہے ،لیکن اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ شروع ہو جاتی ہے چارلی بیس سال بعد کہاں سے واپس آیا ،ڈرامہ مکمل ہوا یا نہیں یہ سب جاننے کیلیے آپ کو نو جولائی تک کا انتظار کرنا ہوگا جب گیلوز امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ریلیز ہوگی
فلم کی کاسٹ میں کیسی گفرڈ،،فائفر براؤن اور رائن شوز شامل ہیں ،، فلم کے ڈائریکٹر ہیں ٹریوس کلف