احمد بٹ نے حمیرار ارشد سے صلح کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور(آن لائن)پاکستان کی معروف گلوکارہ حمیرہ ارشد کے سابقہ شوہر احمد بٹ نے ایک مرتبہ پھر حمیرا ارشد کی طرف صلح کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔ حمیرہ ارشد کے سابق شوہر احمدبٹ کے وکیل نے گزشتہ روز حمیرار ارشد سے صلح کیلئے باقاعدہ درخواست دائر کر دی ہے جس پر عدالت نے حمیرا ارشد کوطلب کرلیا ہے۔