فلم ٹھاکر 420 نمائش کیلئے موزوں قرار

لاہور (کلچرل رپورٹر) مرکزی فلم سنسر بورڈ نے ہدایت کار مسعود بٹ کی فلم ٹھاکر 420 کو نمائش کیلئے موزوں قرار دے دیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں معمر رانا، نرگس، افتخار ٹھاکر، امانت چن، سونو لعل شامل ہیں۔