سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ آج فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ آج  فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک)سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جائے گا،  سزا ہونے پر بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔سلمان خان کی 4 فلموں کی شوٹنگ جاری ہے۔ اگر سزا ہوئی تو 2 کروڑ کی سرمایہ کاری ڈوب جائے گی۔ سلمان خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالت آج کرے گی۔ ماہرین کے مطابق انھیں زیادہ سے زیادہ 10سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔