گلوکار شوکت علی کی 50سالہ خدمات پر تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) کلچرل جرنلسٹس فا¶نڈیشن نے معروف فوک سنگر شوکت علی کی 50 سالہ فنی خدمات پر ان کے اعزاز میں الحمرا ہال نمبر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا ۔اس موقع پر شوکت علی، عمران شوکت اور محسن شوکت نے پرفارم کیا۔ شوکت علی کے 50 سالہ فنی سفر کے حوالے سے ایک ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔