صائمہ نور اور شگفتہ اعجاز 43 برس کی ہوگئیں

صائمہ نور اور شگفتہ اعجاز 43 برس کی ہوگئیں

لاہور ( کلچرل رپورٹر) اداکارہ صائمہ نور اور شگفتہ اعجاز 43 برس کی ہو گئیں۔ صائمہ نور 5مئی 1971ءکو ملتان، شگفتہ اعجاز ٹی وی کی سینئر اداکارہ ہیں جو پانچ مئی 1971ءکو گجرات میںپیدا ہوئیں ۔ صائمہ نور نے سلطان راہی مرحوم کے ساتھ متعدد فلموں جبکہ موجودہ دور کے تمام ہیروز کے ساتھ کام کیا۔ شگفتہ اعجاز نے پی ٹی وی سے ڈرامہ سیریل سے اداکاری کا آغاز کیا