ثناءاور فخرامام 15 مارچ کو ملائیشیا جائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناءاپنے شوہر فخرامام کے ہمراہ 15 مارچ کو ملائیشیا روانہ ہونگی۔ دونوں کا ملائیشیا روانہ ہونگی۔ دونوں کا ملائیشیا کا دورہ بزنس کے سلسلہ میں ہو گا۔ ثناءملائیشیا جانے سے قبل ان دنوں اپنی نئی ڈرامہ سیریل ”جنہیں راستے میں خبر ہوئی“ میں اپنا کام مکمل کروا رہی ہیں۔