عزیز میاں کی 17 ویں برسی آج منائی جائیگی

عزیز میاں کی 17 ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) عزیز میاں قوال کی 16ویںبرسی آج منائی جائے گی ان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین قوالوں میں ہوتا ہے وہ اپنی قوالیوں میں اکثر علامہ اقبال اور قتیل شفائی کی شاعری استعمال کرتے تھے۔ عزیز میاں قوال 6 دسمبر 2000ء کو علالت کے باعث 58برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔