ہالی ووڈ ایکشن فلم \\\'\\\'انڈرورلڈ آویکننگ\\\'\\\'کا تہلکہ خیز ٹریلرجاری کردیا گیا ہے

ہالی ووڈ ایکشن فلم \\\'\\\'انڈرورلڈ آویکننگ\\\'\\\'کا تہلکہ خیز ٹریلرجاری کردیا گیا ہے

ہالی وڈ کی ایکشن فلم \\\"انڈرورلڈ آویکننگ\\\'\\\' اگلے سال پردہ اسکرین کی زینت بنے گی ۔ فلم کےتہلکہ خیز ٹریلرنے فلم بینوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیاہے۔ تھری ڈی فارمیٹ میں تیارکی گئی اس فلم کی کہانی ویمپائرزاور انسانوں کےدرمیان لڑائی کےگردگھومتی ہے۔ فلم کےخوبصورت ایکشن مناظر قابل دید ہیں۔ اداکار سکاٹ سپیڈ مین اوراداکارہ کیٹ بکنسلے فلم میں نمایاں کردارنبھاتے دکھائی دیں گے۔