عیدالاضحی پر 7 فلموں کی ریلیز کا اعلان

لاہور( کلچرل رپورٹر) عیدالاضحی پر کل 7 فلموں کی ریلیز کا اعلان کیا گیا ہے جن میں 6 پاکستانی اور ایک بھارتی ہے پاکستانی فلموں میں چنا سچی مچی، ووہٹی لے کے جانی اے، گجر بادشاہ، وہ رات وال، میڈیم ایکس، حسن پرست ہیں جبکہ بھارتی فلم دن د نادن ہے ۔