عدیل برکی کو ملی نغمے” میرے مولا ہمیں آزاد رکھنا“ پر بولان ایوارڈ دیا گیا

لاہور( کلچرل رپورٹر) معروف گلو کار عدیل برکی کو ان کے مقبول ملی نغمہ ” میرے مولا ہمیں آزاد رکھنا“ پر سال کا بہترین بولان ایوارڈ دیا گیا اس دعائیہ ملی نغمے کو سال کا بہترین ملی نغمہ قرار دیا گیا ایوارڈ وصول کرنے کے بعد عدیل برکی نے کہا کہ یہ چوتھا سال ہے کہ مجھے مسلسل اپنی کسی کاوش پر ایوارڈ مل رہا ہے میری کوششکہ میں آئندہ سال بھی زیادہ محنت کروں۔