دیدار کا ندا چودھری کے ساتھ سٹیج ڈرامے میں کام نہ کرنے کا اعلان

لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکارہ دیدار نے آئندہ کسی سٹیج ڈرامے میں ندا چودھری کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے دونوں اداکارائیں عیدالاضحی پر کسی بھی سٹیج ڈرامے میں اکٹھی کام نہیں کر رہیں ۔