بولان ایوارڈ میں آشا اور سجنا کو مدعو ہی نہیں کیا گیا: خلیق احمد

لاہور( کلچرل رپورٹر) کلچرل سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل خلیق احمد نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ صنعتکار جونیئر ہو یا سینئر ہم سب کو احترام دیتے ہیں انھوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں دو فنکار بہنوں کی جانب سے یہ خبر چھپی کہ آشا اور سجنا نے بولان ایوارڈ میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی بولان انتظامیہ کی جانب سے یہ وضاحت کرتا ہوں کہ ہم ہر سال چند نئے فنکار اپنے پروگرامز میں شامل کرتے ہیں اور آشا اور سجنا دکو بولان ایوارڈ میں مدعو ہی نہیں کیا گیا۔