فلمسٹار ہما علی سٹیج ڈرامہ دیکھنے الحمرا پہنچ گئیں

فلمسٹار ہما علی سٹیج ڈرامہ دیکھنے الحمرا پہنچ گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار ہما علی سٹیج ڈرامہ دیکھنے الحمرا پہنچ گئیں۔ ہما علی نے الحمرا میں جاری سٹیج ڈرامہ ”گوری دیاں چانجراں“ دیکھا۔ تھیٹر پہنچنے پر ڈرامے کے ڈائریکٹر لالہ شہزاد اور پروڈیوسرآصف رابی ہیں۔