حمیرا ارشد عیدالفطر کے بعد ڈاکٹروں کی تنظیم ”اپنا“ کی دعوت پر امریکہ جائینگی

حمیرا ارشد عیدالفطر کے بعد ڈاکٹروں کی تنظیم ”اپنا“ کی دعوت پر امریکہ جائینگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد عید الفطر کے بعد ڈاکٹروں کی تنظیم ”اپنا“ کی دعوت پر امریکہ جائیں گی۔ حمیرا ارشد امریکہ میں اس تنظیم کے زیراہتمام تین شوز میں پرفارمنس دیں گی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹروں کی مذکورہ تنظیم اپنی تقریب کےلئے گلوکارہ حمیرا ارشد کو ہی مدعو کرتی ہے۔