افتخار ٹھاکر طویل وقفے کے بعد ملتان میں سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرینگے

افتخار ٹھاکر طویل وقفے کے بعد ملتان میں سٹیج ڈرامے میں پرفارم کرینگے

لاہور (کلچرل رپورٹر) کامیڈین کنگ افتخار ٹھاکر طویل وقفے کے بعد آج سے ملتان میں شروع ہونےوالے سٹیج ڈرامے میں پرفام کرینگے۔ انکے ہمراہ لاہور سے دیگر فنکاروں میں زارا اکبر‘ لیلیٰ صدیقی‘ عمران شوکی اور افتخار چن شامل ہیں۔