گلوکارہ نصیبو لعل 3 نئی فلموں کے لئے گانے ریکارڈ کرائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ نصیبو لعل تین نئی فلموں کے لئے گانے ریکارڈ کرائیں گی ان فلموں میں بلو شکرا، لاڈو رانی اور بشیرا گجر ہیں۔ ان فلموں کا میوزک موسیقار طافو تیار کر رہے ہیں۔