لاہور کے تمام تھیٹرز اور سنیما گھر آج دوبارہ کھل جائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور کے تمام تھیٹر اور سنیما گھر تین دن بند رہنے کے بعد آج سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ یاد رہے کہ جمعرات کے روز ضلعی انتظامیہ نے داتا دربار پر ہونے والے بم دھماکوں کے سوگ میں تین روز کے لئے سنیما گھر اور تھیٹر بند کر دیئے۔