سیدنور کی فلمیں ”ووہٹی لے جانی اے“ اور ”اک غازی ہور“ نمائش کے لئے تیار

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار سیدنور کی دو فلمیں ”ووہٹی لے کے جانی اے“ اور ”اک غازی ہور“ نمائش کے لئے تیار ہے۔ جب کہ جگنی نچ دی اے اور عزت کی قیمت تکمیل کے آری مراحل میں ہے۔ ووہٹی لے کے جانی اے کی کاسٹ میں صائمہ، شان، افتخار ٹھاکر، جیا علی، انت چن، سخاوت ناز، ساجن عباس، مصطفی قریشی، جاوید شیخ، ندیم، بابرہ شریف شامل ہیں جب کہ اک غازی ہو میں صائمہ، شہباز اکمل، ملک ہیرا جب کہ جگنی نچ دی اے میں شان، صائمہ، معمر رانا اور ٹیلی فلم عزت کی قیمت میں نئی کاشس ہے۔