انجمن شہزادی آج دبئی جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ انجمن شہزادی آج 5 جولائی کو دبئی جائیں گی جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کریں گے اور اس دوران ثقافتی شوز میں پرفارم کریں گی۔