فلم ”سلطنت“ کا کیمرہ کلوز ہونے پر تقریب

فلم ”سلطنت“ کا کیمرہ کلوز ہونے پر تقریب

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز فیاض خان نے ہدایت کار فیصل بخاری کی فلم ”سلطنت“ کا کیمرہ کلوز ہونے پر مقامی کلب میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں فیاض خان کے علاوہ فلمساز چودھری اعجاز کامران، ہدایت کار شہزاد رفیق، ملک جونی، قیصر ثناءاللہ اور دیگر نے شرکت کی۔