فلمسٹار زری کانئے سال کی آمد پر تقریب کا اہتمام

 فلمسٹار زری کانئے سال کی آمد پر تقریب کا اہتمام

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زری نے گزشتہ روز نئے سال کی خوشی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں شوبز انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور ملک اور فلم انڈسٹری کی ترقی او رخوشحالی کی دعا کی گئی۔