سید نور نے بیٹے شاہ ظل نور کو شوبز میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

سید نور نے بیٹے شاہ ظل نور کو شوبز میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سید نور نے اپنے بیٹے شاہ ظل نور کو شوبز کی دنیا میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ شاہ ظل نور ایک بہترین سنگر اور گٹارسٹ بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے والد سید نور کے ساتھ بطور ماڈل ایک ویڈیو میں پرفارم بھی کیا ہے۔