اداکارہ لیلیٰ کام نہ ملنے کی وجہ سے مستقبل کے حوالے سے مایوس ہو گئیں

اداکارہ لیلیٰ کام نہ ملنے کی وجہ سے مستقبل کے حوالے سے مایوس ہو گئیں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ لیلیٰ فلموں کے بعد اسٹیج ڈراموں میں بھی کام نہ ملنے کی وجہ سے مستقبل کے حوالے سے مایوس ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ فلم اور تھیٹر انڈسٹری سے آﺅٹ ہونے کے بعد مالی بحران کا بھی شکار ہو گئی ہیں۔ اور اداکارہ نے فلموں اور ڈراموں میں کام حاصل کرنے کی بہت کوششیں کیں لیکن اس میں کامیاب نہ ہو سکیں جس کی وجہ سے وہ مستقبل کے حوالے سے بہت مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں۔