اداکارہ صاحبہ کوریمبو نے فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے سے روک دیا

 اداکارہ صاحبہ کوریمبو نے فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے سے روک دیا

لاہور(آئی این پی) اداکارہ صاحبہ کو ان کے شوہر افضل ریمبو نے فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے سے روک دیا صرف فیشن انڈسٹری میں کام کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ قبل اداکارہ ریمبو نے اپنی اہلیہ صاحبہ کو فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت دی لیکن اب صاحبہ کو فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے سے روک دیا ہے اور صاحبہ صرف فیشن انڈسٹری میں کام کرینگی جس کی ان کے شوہر نے اجازت دیدی ہے۔