شہزادی ڈیانا ،ڈاکٹرحسنات کے تعلقات پر مبنی فلم بنانے کا اعلان

شہزادی ڈیانا ،ڈاکٹرحسنات کے تعلقات پر مبنی فلم بنانے کا اعلان

لندن (شوبز ڈیسک) شہزادی ڈیانا اور ڈاکٹر حسنات خان کے افیئرز پر مشتمل نئی فلم بنائی جائے گی۔ ہدایتکار اولیور ہرش بائیجل نے بتایا کہ فلم ”ڈیانا“ میں شہزادی اور ڈاکٹر خان کے 2 سالہ تعلقات کوموضوع بنایا گیا ہے۔ نومی وٹس شہزادی ڈیانا اور نوین انڈریوز ڈاکٹرحسنات خان کا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بجٹ کم تھا اس لئے کام نہیں کرسکا۔