خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبے میں آیا ہوں :راحت فتح علی خان

خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبے میں آیا ہوں :راحت فتح علی خان

لاہور(آئی اےن پی) گائیک گلوکار راحت فتح علی خان قوال نے کہا ہے کہ میں خاندانی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبے مےں آےا‘بہت سے لوگ مجھے موسےقی کے استاد کا درجہ دےتے ہےں لےکن مےں خود کو موسےقی جےسے دنےا کے مشکل ترےن فن کا معمولی سا طالبعلم سمجھتا ہوں ۔ قوالی مےرا خاندانی کام ہے اور مےرے بزرگ کئی صدےوں سے فن قوالی سے وابستہ ہونے کی وجہ سے بزرگان دےن کی درگاہوں پر حاضرےاں دے رہے ہےں اس لےے مےں بھی اپنی خاندانی رواےات کو آگے بڑھاتے ہوئے قوالی کے شعبہ مےں آےا ہوں ۔