گلوکارہ و اداکارہ سدرہ نور نے پہلے البم کے گانوں کی ویڈیوز کی تیاری شروع کر دی

گلوکارہ و اداکارہ سدرہ نور نے پہلے البم کے گانوں کی ویڈیوز کی تیاری شروع کر دی

لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارہ و اداکارہ سدرہ نور نے  پہلے البم کے گانوں کی ویڈیوز کی تیاری شروع کر دی‘ عید کے بعد آن ایئر کرینگی۔ سدرہ نور نے پہلا آڈیو البم تیار کر لیا ہے اور گانوں کی ویڈیو کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔