بھارتی ڈیزائنر کا وینا ملک پر ادھار لی گئی ساڑھیوں کی رقم ادا نہ کرنے کا الزام

بھارتی ڈیزائنر کا وینا ملک پر ادھار لی گئی ساڑھیوں کی رقم ادا نہ کرنے کا الزام

نئی دہلی (آئی  این پی) بھارت کے معروف ساڑھی ڈیزائنر رپیل اوڑہ نے دعوٰی کیا ہے کہ اداکارہ وینا ملک ان سے لی ہوئی 6 لاکھ مالیت کی ساڑھیوں کی قیمت ادا نہیں کر رہیں۔ بھارتی ڈیزائنر رپیل کے مطابق وینا نے  15 بہترین ساڑھیاں ادھار لیں تھیں‘  5 ساڑھیاں واپس کیں  10 ساکے پیسے بعد باقی ہیں۔ وینا کے مطابق وہ رپیل اڑوہ نامی کسی شخص کو جانتی  ہیں نہ ہی ساڑھیاں ادھار لی تھیں۔ وینا کا کہنا تھا کہ وہ تمام الزامات دراصل ان کو بدنام کرنے کی ایک سازش ہیں۔