اداکارہ نادیہ علی ’’ ببلی بدمعاش ‘‘ بن گئیں

اداکارہ نادیہ علی ’’ ببلی بدمعاش ‘‘ بن گئیں

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ نادیہ علی ’’ ببلی بدمعاش ‘‘ بن گئیں ۔ اداکارہ نادیہ علی ان دنوں ملتان میں پیش کئے جانیوالے سٹیج ڈرامہ ’’ ببلی بدمعاش ‘‘ میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جسے بیحد سراہا جارہا ہے۔