اداکارہ میرا کی والدہ شدید علیل، ہسپتال داخل

اداکارہ میرا کی والدہ شدید علیل، ہسپتال داخل

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ بخاری شدید علیل ہوگئیں۔ انہیں جیل روڈ پر واقع ایک نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اداکارہ میرا نے قارئین نوائے وقت سے اپنی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔