زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ زارا اکبر فلاحی تنظیم یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز کی ممبر بن گئیں۔ زارا اکبر نے کہاکہ دیگر ساتھی اداکارائوں کو بھی اس جانب راغب کروں گی کہ وہ بھی انسانیت کی خدمت میں آگے بڑھ کر کام کریں۔