لندسے لوہن بحیثیت ایلزبتھ ٹیلر تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

 لندسے لوہن بحیثیت ایلزبتھ ٹیلر تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی مشہور امریکی اداکارہ،گلوکارہ اور ماڈل26سال لندسے لوہن ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر کی زندگی پر بننے والی فلم ”لز اینڈ ڈِک“ میں لز ٹیلر کا کردار ادا کررہی ہیں۔ان کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔