فلم ’’سایہ خدائے ذوالجلال‘‘ شائقین کو پسند آئے گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار معمر رانا نئی فلم سایہ خدائے ذوالجلال میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سایہ خدائے ذوالجلال بہت بڑی فلم ہے اور اس فلم میں میرا مرکزی کردار ہے۔ فلم کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ یہ فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔