’’مصالحہ‘‘ میں اچھی پرفارمنس پر انعام دیئے جائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر ارشد چودھری اپنے زیر نمائش ڈرامہ مصالحہ میں اچھی پرفارمنس دینے والوں میں انعامات تقسیم کریں گے ڈانس پرفارمنس کا مقابلہ خوشبو‘ دیدار اور ندا چودھری کے درمیان ہے جبکہ بہترین کامیڈین کا مقابلہ ناصر چنیوٹی‘ نسیم وکی اور ظفری کے درمیان ہے۔