ڈرامہ ’’سیریل ذرا سی زندگی‘‘ کا افتتاح

لاہور (کلچرل رپورٹر) سہیل خان پروڈکشن کے چیئرمین سہیل خان نے ڈرامہ سیریل ذرا سی زندگی کا افتتاح کیا۔کاسٹ میں عمران عروج‘ ببرک شاہ‘ شامل خان‘ شین‘ شانزے‘ حیا اور جاوید یوسف ہیں۔