فلم خوشی کیلئے عذرا جہاں گانا تین دنوں میں مکمل ہوا

لاہور( کلچرل رپورٹر) گلوکارہ عذراجہاںکی پرفارمنس سے مطمئن نہ ہونیکی وجہ سے موسیقار ذوالفقار علی نے فلم ’’خوشی ‘‘کا ایک گانا تین دنوں میں تیار کیا ۔