ڈانس مےں مزےدبہتری کےلئے زےادہ محنت کررہی ہوں:مےگھا

 ڈانس مےں مزےدبہتری کےلئے زےادہ محنت کررہی ہوں:مےگھا


 لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم اور سٹےج کی معروف اداکارہ مےگھا نے کہا کہ جوانسان مستقل مزاجی اور آہستہ آہستہ سے اپنے سفرکوطے کرتا ہے۔توکامےابی اس کا مقدربن کرہی رہتی ہے۔زندگی مےں وہی انسان کامےاب ہوتا ہے جو ہروقت کچھ نہ کچھ سےکھنے کی کوشش مےں رہتا ہے۔وہ ڈانس مےں مزےدبہتری پےدا کرنے کے لئے ان دنوں بہت زےادہ محنت کررہی ہےں۔