پی ٹی وی لاہور میں حج قرعہ اندازی کی تقریب

پی ٹی وی لاہور میں حج قرعہ اندازی کی تقریب


لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹےلیوےژن لاہور مرکز کے غوری ہال مےںحج قرعہ اندازی کی اےک تقرےب منعقد ہوئی۔ تقرےب کا باقاعدہ آغاز تلاوت ِ قرآن مجےد سے کےا گےا۔ اس تقریب مےں جن خوش نصےبوں کے نام قرعہ نکلا ان میںکاملےن خان (رےونےو اسسٹنٹ) شےخ اوےس اسلم(چےف انسپکٹر) شازےہ رےحان (سےنئر ٹی وی انجینئر) ہیں۔ وحےد محبوب اکا¶نٹس آفےسر ملتان کا نام (سٹےنڈ بائی) مےں ہے اس موقع پر جنرل منیجر ذوالفقار احمد، کاظم خان ڈائرےکٹر سپورٹس چینل، بشارت احمد خان اےگزےکٹو پروگرام منیجر، ایگزیکٹو منیجر فنانس محمد ارشد نذیر ہےڈ آف ڈےپارٹمنٹس‘ اتحاد ےونےن سی بی اے کے سرپرست اعلیٰ جہانگےر خان ےونےن نمائندگان اور ملازمےن کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جی اےم نے قرعہ اندازی کے ذرےعے امسال حج کی سعادت حاصل کرنے والے ملازمےن کو مبارک دی۔